الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ

ڈاکٹر شرما اردو محکمہ  کے سربراہ  کے عہدہ پر فائز


 ڈاکٹر پرمود شرما نے سنت تكڈوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ اردو محکمہ کے سربراہ کے طور پر عہدہ  سنبھالا۔ اس موقع پر  ڈاکٹر شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ میری پہلی ترجیح محکمہ کی تمام 60 سیٹوں پر داخلے ہوں۔طلباء کے درمیان محکمہ کا زیادہ سے زیادہ فروغ ، ساتھ ہی محکمہ میں مستقل اساتذہ اور  ملازمین کی تقرری کے لیے خصوصی کوشش کرنا اور محکمہ کے لیے آزاد عمارت ہو اس کے لیے بھی کوشش کرنا ضروری ہے۔ محکمہ میں آنے والے طلباء کو تمام طرح کی سہولیات مہیا ہو سکیں اس کے لیے وو انتظامیہ کے ساتھ ہی ادب کے میدان میں تحقیق کے لیے گرانٹ دینے والی تنظیموں سے بہتر تعلقات قائم کرنا ، تاکہ موضوع میں بہتر ریسرچ ہو سکے۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ یہ بات صحیح ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں محکمہ میں داخلے کم ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ طلباء کی دلچسپی کم ہوئی  ہے۔ اس کی ایک وجہ محکمہ کا نیا ہونا بھی ہے۔ پھر بھی گزشتہ دو سالوں میں جو داخلے ہوئے وہ تسلی بخش ہیں۔ اس موقع پر  ڈاکٹر منوج پانڈے، ڈاکٹر سنتوش گرهے، ڈاکٹر شکیل ستار وغیرہ موجود تھے۔


شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


176

Pair of Vintage Old School Fru