Polaroid
الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ

تقریب‌اعزاز

مشہورو معروف کہانی نگار ، ادیب و صحافی ، م ناگ کی کامٹی آمد کے موقعے پر ایک بے تکلف تقریب کا انعقاد "حلقۂ یاراں " کامٹی کی جانب سے ٢٣؍ اگست بروز اتوار صبح ١١؍ بجے منسا رام اردو پرائمری اسکول ، محمد علی گنج میں کیا گیا ۔ جس میں م ناگ کے تعلق سے ڈاکٹر مدحت الاختر ، ڈاکٹرعبد الرحیم نشترؔ، ڈاکٹر محمداسد الله  اور صدر جلسہ آغا غیاث الرحمٰن  نے ان کے اور ان کے فکر و فن کے تعلق سے بہت سی باتیں پیش کی گئی ۔ م ناگ صاحب نے خود اپنی منتخب کہانیاں سنائیں۔ نظامت کے فرائض محمد ایوب صاحب نے انجام دئیے ۔ محمد توحیدالحق انصاری نے رسم‌شکر یہ ادا کی‌۔ اس تقریب کو نوجوانوں  باالخصوس ، وقار احمد ، نشاط اختر ، محمد عارف وغیرہ نے کامیابی سے ہم کنار کیا ۔


شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


178