Ring ring
الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ
غزل

تو تو اچھا رہا میں برا رہ گیا
بس یہی روگ اک لا دوا رہ گیا

جب مرے روبرو آئینہ رہ گیا
میںں ندامت میں بت سا بنا رہ گیا

میں نے الفت کا ہر باب دیکھا،جیا
کیوں عداوت سے ، نا آشنا رہ گیا

ریت کا ڈھیر ثابت ہوئی کاوشیں
سر اٹھائے مگر حوصلہ رہ گیا

وہ عصا تھا ک موسی خدا کا کمال
بیچ دریا میں جو راستہ رہ گیا

اسلئے تو خوشی مجھ سے مانوس ہے
"عمر بیتی مگر بچپنا رہ گیا"

کون مختار ؟ ہاں ہاں وہی نامراد
بےوفاوں میں جو با وفا رہ گیا

مختار احمد

شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


96