الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ
1غزل نمبر

جو جہاں تھا وہیں پر کھڑا رہ گیا
جس نے دیکھا اسے دیکھتا رہ گیا

تاش کے گھر کی مانند سب ڈھہ گیا
نظم سارا دھرا کا دھرا رہ گیا

ہم نے دیکھا ہے اک شخص جو آج کل
ہوتے ہوتے ابھی دیوتا رہ گیا

روح کا میل تو ہونا پایا مگر
جسم ملتے رہے فاصلہ رہ گیا

فون پر بس کبھی بات ہوجاتی ہے
اس سے بس اتنا ہی رابطہ رہ گیا

ایسی چکری گھمائی ہے پھر وقت نے
منزلیں کھوگئیں راستہ رہ گیا

پرویز انیس

شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


73

Teya Salat