XtGem Forum catalog
الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ
غزل نمبر 3

ساری بستی میں بس حادثہ رہ گیا
دور جنگل میں روشن دیا رہ گیا

سب کو اوقات اپنی پتہ چل گئی
جو جہاں تھا وہیں پر پھنسا رہ گیا

تم نے دیکھا تھا حسرت سے جس دن مجھے
سر ندامت سے میرا جھکا رہ گیا

عمر بھر دونوں چلتے رہیں پر مگر
جوں کا توں درمیاں فاصلہ رہ گیا

جس کو مانگا تھا وہ سامنے آگیا
ہاتھ میرا دعا میں اٹھا رہ گیا

پرویز انیس

شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


68