الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ
مزاحیہ کلام

لاک ڈاؤن میں گھر میں پڑا رہ گیا
قبر میں جیسے مردہ گڑا رہ گیا

ہوگیا چھوٹے والے کا پہلے نکاح
اور کنوارہ بچارہ بڑا رہ گیا

ُڈھول تاشے ہیں صندل میں بجنے لگے
ہونے کو اب فقط بھانگڑا رہ گیا

آگئیں کھودنے کی مشینیں مگر
اپنے ہاتھوں می بس پھاؤڑا رہ گیا

ہیکڑی پر اتر آۓ احباب جب
اپنی باتوں پہ میں بھی اڑا رہ گیا

بلڈنگیں گر گئیں زلزلے میں مگر
صرف باقی مرا جھونپڑا رہ گیا

بھائی جان اس نے انجم کیا جب مجھے
میرا لٹکا ہوا تھوبڑا رہ گیا

شاداب انجم، کامٹی ضلع ناگپور

شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


77

80s toys - Atari. I still have