Pair of Vintage Old School Fru
الفاظ ہند کامٹیمجلس ادارت مجلس مشاورتاداریہترسیل زر کا پتہ سرگرمیاںدریچہخبرنامہتازہ شمارہ الفاظ ہند طرحی مشاعرہ
غزل

اک نظر دیکھ کر دیکھتا رہ گیا
پھر خیالوں میں بس وہ رہا، رہ گیا

تالیوں لائٹوں سے بھگاؤ وبا
اور دنیا میں سننے کو کیا رہ گیا

کوئی طبقہ رہا گھر میں آرام سے
اور کوئی تو سڑک ناپتا رہ گیا

ہو عمر چاہے صدیق و عثماں علی
ان کی محفل میں جو بھی گیا رہ گیا

مانا جیتی سکندر نے دنیا مگر
موت کے بعد سب کچھ دَھرا رہ گیا

شاہد مختار، کامٹی

شعبۂ فروخت  : اشرف نیوز ایجنسی اینڈ بک ڈپو گجری بازار ،کامٹی٤٤١٠٠١ضلع ناگپور (مہاراشٹر )

ALFAAZ Hind Urdu Monthly Printed & Published by Rehan Kausar,Owned by Vidarbha Minority Multipurpose Rural Development Educational Society (NGO). Published From Kamptee, Nagpur M.S. Printed at Vidarbha Hindi Urdu Press Kamptee, Nagpur

Email: alfaazkamptee@gmail.com Mob.: 9326669893, 9373216938

http://facebook.com/alfaazehind  http://vmmrdes.jw.lthttp://alfaaz.jw.lt،

MAHURD02415/13/1/2014-TC

Editor : Rehan Kausar


85